وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سابق گورنر سندھ عشرت العباد کے بڑے بھائی اسرار العباد کی وفات پر افسوس اظہار

وزیراعلیٰ سندھ کی مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا
===========================
کراچی/وزیراعلیٰ ہائوس/4نومبر2024
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کاشمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر پاک فوج کو مبارکباد؛ ترجمان
پاک فوج کی ماہرانہ صلاحیتوں اور بہادری کے جذبے سے دہشتگرد عناصروں کمزور ہوچکے ہیں؛ وزیراعلیٰ سندھ
ملک دشمن عناصر خوف زدہ ہیں، 6 دہشتگرد وں کو جہنم واصل کردیاگیا؛ وزیراعلیٰ سندھ
دہشتگردوں کو کسی صورت پنپنے نہیں دیں گے؛ وزیراعلیٰ سندھ
دہشتگردی کے خاتمے کے لیے ہم نے بڑی قربانیاں دی ہیں؛مراد علی شاہ
قوم کی دعائیں پاک فوج کے ساتھ ہیں اور کامیابی ہمارا مقدر ہے؛ وزیراعلیٰ سندھ
عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی بیلسٹک میزائک کے کامیاب تجربے پر پاک فوج اور قوم کو مبارکباد
وزیراعلیٰ سندھ کا میزائل کی تیاری میں ماہرین، سائسندانوں اور انجینئرز کو خراج تحسین
وزیراعلیٰ سندھ نے تاریخی کامیابی پر سائنسدانوں کی تکنیکی صلاحیت، لگن اور عزم کو سراہا
===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp

8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp

Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================


بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================























