صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے سابق ایم این اے مہر اشتیاق کے ہمراہ ٹی ایچ کیو ہسپتال سبزہ زار کا دورہ کیا۔


لاہور(جنرل رپورٹر) صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے سابق ایم این اے مہر اشتیاق کے ہمراہ ٹی ایچ کیو ہسپتال سبزہ زار کا دورہ کیا۔ صوبائی وزیر صحت نے سبزہ زار کے علاقے میں مختلف گھروں میں جاکر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے۔خواجہ عمران نذیر نے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں مددگار، ڈینگی، پولیو کے کاونٹرز گئے۔ڈینگی وارڈ میں داخل مریض بچوں کے لواحقین سے علاج معالجہ کا پوچھا۔خواجہ عمران نذیر نے مریضوں سے مفت ادویات کی فراہمی سے متعلق دریافت کیا جس پر تمام مریضوں، لواحقین کا مفت ادویات، ٹیسٹوں کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار کیا۔


صوبائی وزیر صحت نے ایمرجنسی، فلٹر کلینک، این سی ڈی، ایکسرے روم، ڈینٹل یونٹ، آرتھو پیڈک یونٹ میں جاکر طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔صوبائی وزیر صحت نے ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر شعیب سے ڈاکٹرز کی قلت، دیگر مسائل پر تفصیلی پلان طلب کرلیا۔انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں مریضوں کو مفت ادویات، ٹیسٹوں کی سہولیات میری اولین ترجیح ہے۔ہسپتالوں میں پہلے وسائل کی فراہمی، پھر احتساب کا عمل ہوگا۔خواجہ عمران نذیر کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں کے حالات میں بہتری لانے کے لئے ایک مؤثر سسٹم لایا جارہا ہے اور سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کا ریکارڈ ڈیجیٹائز کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ تحصیل و ضلعی ہسپتالوں میں سی ٹی سکین، ایم آر آئی ٹیسٹ کی مفت فراہمی کے لئے جلد ڈیجیٹل سسٹم نافذ کیا جارہا ہے۔ خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ ہسپتالوں میں کنسلٹنٹ، انیستھزیا کے ماہرین ضرورت کے مطابق تعینات کئے جارہے ہیں۔مریضوں کے لوڈ مینجمنٹ کے لئے ریفرل سسٹم کو موثر بنایا جارہا ہے۔ خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ ٹیچنگ ہسپتالوں میں مریضوں کا لوڈ کم کرنے کے لئے مقامی ہسپتالوں میں بھرپور وسائل فراہم کئے جارہے ہیں۔ اس موقع پر سی ای او ہیلتھ لاہور ڈاکٹر ذوہیب حسن بھی موجود تھے۔

===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp


8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے

( 03094386375 )
WhatsApp


Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact

( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================