پاکستان اسلامک کراٹے کلب کا اجلاس زیارت پارک اٹک میں میڈیا کوآرڈینیٹر آل پاکستان بانڈو کراٹے سردار مہتاب منیر خان کی صدارت میں منعقد ہوا،


اٹک ( مہتاب منیرخان سے)پاکستان اسلامک کراٹے کلب کا اجلاس زیارت پارک اٹک میں میڈیا کوآرڈینیٹر آل پاکستان بانڈو کراٹے سردار مہتاب منیر خان کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں جنوبی پنجاب کے شہر ضلع بہاولپور میں منعقد ہونے والی تیسری سالانہ آل پاکستان بانڈو کراٹے چمپیئن شپ کے کامیاب انعقاد پرسپریم گرینڈ ماسٹر اشرف طائی، گرینڈ ماسٹر مسلم بھٹی، ماسٹر ملک عاطف، ماسٹراکرم ذکی، ننجا ماسٹر عمر فاروق، ننجا ماسٹر حافظ فاروق اور ماسٹر ذیشان کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ،اجلاس میں سردار مہتاب منیر خان کے علاوہ ماسٹر نیک محمد ساجد، ماسٹر محمد عامر، کامران گجر ، نثار احمد، پروفیسر تو قیر حیات، ضلعی سیکرٹری اطلاعات اٹک ہشام خان اعوان کے علاوہ کراٹے کے کھلا ڑیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،اس موقع پر میڈیا کوآرڈینیٹر آل پاکستان بانڈو کراٹے چمپیئن شپ سردار مہتاب منیر خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کے میدان میں جو کھلاڑی دن رات محنت کرتے ہیں وہ تمام کھلاڑی اور آفیشلز مبارکباد کے مستحق ہیں، بہاولپور میں جو سالانہ چمپیئن شپ کرائی جاتی ہے اس سے نوجوان نسل کو اپنے اندر چھپی ہوئی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا موقع ملتا ہے ۔

===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp


8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے

( 03094386375 )
WhatsApp


Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact

( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================