دوحہ (قطر) ۔ وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ کی قطر کے وزیر ثقافت عبدالرحمان بن حماد الثانی کی خصوصی دعوت پر فارج ال فن فیسٹیول میں شرکت

دوحہ (قطر) ۔ وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ کی قطر کے وزیر ثقافت عبدالرحمان بن حماد الثانی کی خصوصی دعوت پر فارج ال فن فیسٹیول میں شرکت

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے قطر کی وزارت ثقافت اور وزیر ثقافت عبدالرحمان بن حماد الثانی کو فیسٹیول کے لئے بہترین انتظامات کرنے پر مبارکباد دی

فیسٹیول کے موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی تاجکستان کی وزیر ثقافت Matlubakhon Sattoriyen اور عراق کے وزیر برائے ثقافت ڈاکٹر احمد ال فکک ال بدرانی کے ساتھ ملاقات بھی ہوئی۔

قطر کے ثقافتی ورثے کو محفوظ رکھنے اور اسے فروغ دینے کی لگن ایک اعزاز ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

فارج الفن جیسے ایونٹس ثقافتی تبادلوں کی اہمیت کا اظہار ہیں، عطاءاللہ تارڑ

پاکستان اور قطر کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور مذہبی روابط موجود ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی تعاون میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، عطاءاللہ تارڑ

ثقافتی رشتوں کو مزید مضبوط بنانا وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا وژن ہے، عطاءاللہ تارڑ

ایسے ایونٹس اقوام کو ایک دوسرے کے قریب لانے، باہمی احترام کو بڑھانے اور مشترکہ ورثے کا تبادلہ کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر نے عالمی سطح پر فن کے منظر نامے کیلئے روایتی اور جدید قطری فنون پیش کرنے میں فارج ال فن فیسٹیول کے گراں قدر کردار کو سراہا

پاکستان کی وزارت ثقافت و قومی ورثہ ثقافتی تعاون کے فروغ جیسے اقدامات کی حمایت کرے گی، وفاقی وزیر اطلاعات

پاکستان اور قطر کے درمیان دوستی اور ثقافتی تبادلے مزید گہرے ہوں گے، وفاقی وزیر اطلاعات

واضح رہے کہ حال ہی میں پاکستان اور قطر نے ثقافت کے شعبے میں تعاون کو فرو

===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp


8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے

( 03094386375 )
WhatsApp


Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact

( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================

غ دینے کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں

اس معاہدے کے تحت 132 فن پاروں کو قطر بھیجا گیا ہے تاکہ انہیں ”منظر ۔ آرٹ اینڈ آرکیٹیکچر آف پاکستان 1940ءسے اب تک“ کے تحت قطر میوزیم میں نمائش کے لئے پیش کیا جا سکے

فارج الفن فیسٹیول 31 اکتوبر سے 6 نومبر تک جاری رہے گا

فیسٹیول میں قطر کے متنوع جدید فنون کو پیش کیا جائے گا

فارج الفن فیسٹیول فنکاروں، تخلیق کاروں اور ثقافت سے محبت رکھنے والوں کے لئے ایک اہم پلیٹ فارم ہے

اس فیسٹیول میں پورے خطے بشمول دنیا بھر سے فنکاروں کو ورکشاپس اور سیمینارز میں شرکت کیلئے مدعو کیا گیا