
۔۔۔
اسلام آباد:31 اکتوبر2024
وفاقی وزیربرائے اقتصادی اموراحد چیمہ سےآذربائیجان کے سفیرخضرفرہادوف کی ملاقات، ترجمان اقتصادی امور
پاکستان اورآذربائیجان کےدرمیان آٹھویں مشترکہ وزارتی کمیشن کا اجلاس رواں سال دسمبر میں ہوگا، احدچیمہ
آٹھویں مشترکہ وزارتی کمشین کے اجلاس میں اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخظ ہوں گے، احدچیمہ
آذربائیجان کےساتھ تجارت اورسرمایہ کاری سےمتعلق مثبت پیشرفت جلد سامنے آئے گی، احدچیمہ
ساتویں مشترکہ وزارتی کمیشن کے فیصلوں پر عملدرآمد کا سلسلہ جاری ہے، احدچیمہ
آذربائیجان کے سفیرخضرفرہادوف نے دونوں ممالک کے درمیان رابطے کو بہتر بنایا ہے، احدچیمہ
پاکستان اورآذربائیجان کے درمیان چوتھی بین الوزارتی میٹنگ یکم نومبر 2024 کو ہوگی، احدچیمہ
حکومت پاکستان آذربائیجان کےساتھ تجارت کو بڑھانے کے لئےہرممکن کوشش کرے گی، احدچیمہ
===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp

8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp

Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================


بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================























