خواتین کو ڈیجیٹل اور کاروباری مہارتوں کے ذریعے بااختیار بنانے کیلئے پنجاب آئی ٹی بورڈ اور الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت طے پا گئی۔

لاہور(جنرل رپورٹر)خواتین کو ڈیجیٹل اور کاروباری مہارتوں کے ذریعے بااختیار بنانے کیلئے پنجاب آئی ٹی بورڈ اور الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت طے پا گئی۔ ایم او یو کے تحت پی آئی ٹی بی الخدمت فاؤنڈیشن کو اپنے SheWins پروگرام میں اعلیٰ کارکردگی کی حامل اور مستحق خواتین کا ڈیٹا بیس فراہم کرے گا جبکہ الخدمت فاؤنڈیشن ان خواتین کو لیپ ٹاپ اور موبائل فون سمیت ضروری ڈیجیٹل ٹولز کیلئے بلا سود فنانشل سپورٹ فراہم کرے گی۔ اس ضمن میں الخدمت فاؤنڈیشن کے وفد نے پی آئی ٹی بی چیئرمین فیصل یوسف سے ملاقات کی جو پاکستان کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم میں ترقی کو فروغ دینے کی جانب اہم قدم ہے۔ ایم او یو پر پی آئی ٹی بی ڈائریکٹر جنرل ای گورننس ساجد لطیف اور صدر الخدمت فاؤنڈیشن لاہور انجینئر احمد حماد راشد نے دستخط کیے۔ اس موقع پر پی آئی ٹی بی ڈائریکٹر سکلز ڈویلپمنٹ احمد اسلام، الخدمت کے ڈائریکٹر بنوقابل پروگرام لاہور ڈاکٹر عثمان افضل اور ریجنل ہیڈ VMD الخدمت فاؤنڈیشن لاہور معیز بن طاہر بھی موجود تھے۔ اس تعاون کا مقصد خواتین کیلئے وسائل کی رسائی، ڈیجیٹل سکلز کو سیکھنے میں آسانی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کو پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کے قابل بنانا ہے۔ اس حوالے سے پی آئی ٹی بی چیئرمین فیصل یوسف کا کہنا تھا کہ یہ تعاون ملک بھر میں خواتین کی ڈیجیٹل شمولیت اور ان کو بااختیار بنانے کی جانب اہم قدم ہے اور پی آئی ٹی بی SheWins جیسے پروگراموں اور الخدمت فاؤنڈیشن جیسے شراکت داروں کے تعاون سے آج کے ڈیجیٹل دور میں خواتین کیلئے ترقی کے مزید مواقع فراہم کرنے کیلئے سرگرم عمل ہے۔

==================================

لاہور (جنرل رپورٹر )ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سلمان کاظمی کا کہنا ہے کہ موسم سرما کے باقاعدہ آغاز سے قبل ہی فضائی آلودگی خطر ناک حد تک بڑھ گئی ہے ، لاہور شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 708 ریکارڈ کیا گیا ہے جوکہ انتہائی نقصان دہ ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ فضائی آلودگی کی وجہ سے ہسپتالوں میں آنکھوں اور سانس کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہور ہا ہے۔اگر آلودگی میں کمی نہ ہوئی تو ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے بیڈ کم پڑنے کا خطرہ ہے۔
انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا کہ تمام تعلیمی اداروں کو فوری طور پر بند کرنے کہ احکامات جاری کیے جائیں اور بازروں اور مارکیٹوں کا ایک ٹائم فکس کیا جائے۔
انہوں نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ شہر میں مصنوعی بارش برسانے کے بھی مکمل انتظامات کیےجائیں تاکہ فضائی آلودگی میں کمی لائی جا سکے۔
اور عوام الناس سے التماس کی جاتی ہے کہ وہ غیر ضروری گھروں سے نکلیں ، ماسک کا استعمال لازمی کریں۔ کسی بھی قسم کی باقیات کو آگ ہرگز نہ لگائیں۔

===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp


8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے

( 03094386375 )
WhatsApp


Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact

( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================