پریس ریلیز
پولیو ورکرز سے بھرپور تعاون کرکے ذمہ دار شہری کا فرض نبھائیں ۔ رمیش سنگھ اروڑہ
لاہور 28 اکتوبر:: صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے پنجاب بھر میں 28 اکتوبر سے 03 نومبر تک جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں اور پولیو ورکرز کے ساتھ مکمل تعاون کرتے ہوئے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب بھر میں اینٹی پولیو ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ افتتاح کر تے ہوئے زیرو پولیو کا ٹارگٹ مقرر کردیا ہے جبکہ انسداد پولیو مہم کے دوران دو کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے تاہم اب یہ ہمارا فرض ہے کہ انسداد پولیو مہم میں بچوں کو پولیو ویکسین ضرور پلوائیں تاکہ عمر بھر کی معذوری سے بچایا جا سکے۔
پریس ریلیز
صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کی اپنے سٹاف کی بیٹی کی شادی میں شرکت
لاہور، 27 اکتوبر: صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے گزشتہ روز اپنے نائب قاصد غلام حیدر کی بیٹی کی شادی میں خصوصی طور پر شرکت کی۔ صوبائی وزیر کی آمد پر غلام حیدر کے خاندان کے درمیان خوشی کا ایک خاص ماحول دیکھا گیا۔
رمیش سنگھ اروڑہ نے غلام حیدر کی بیٹی کو دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا جبکہ اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ اپنے سٹاف کو اپنی فیملی کی طرح سمجھتا ہوں اور پھر بیٹیاں تو سب کی سانجھی ہوتی ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ انسانی حقوق واقلیتی امور میں کام کرنے والے سبھی ملازمین ایک بہترین ٹیم ورک کا مظاہرہ کرتے ہوئے دکھی انسانیت کی خدمت یقینی بنا رہے ہیں اور میں سب کی خوشیوں اور غم میں شریک ہونا لازمی سمجھتا ہوں ۔
نائب قاصد غلام حیدر نے صوبائی وزیر صاحب کی شرکت پر انکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ آپ کی شرکت نے تقریب کو خاص بنایا اور ان کی موجودگی تمام خاندان والوں کے لیے خوشی کا باعث بنی۔
===================================
Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp
8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp
Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے
ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================