مظفر آباد شہر کا خوبصورت نظارہ ۔۔۔
مظفر آباد شہر کا یہ خوبصورت منظر صرف وہی لوگ دیکھ سکتے ہیں جو مانسہرہ ،گڑھی حبیب اللہ کی جانب سے شہر میں داخل ہوں ۔۔راولپنڈی یا پھر نیلم کی جانب سے مظفرآباد داخل ہونے والوں کو یہ سب دیکھنے کو نہیں ملتا ۔۔۔گذشتہ تیس سالوں میں بے شمار بار یہ منظر اللہ نے دکھایا
۔۔ہمیشہ کوشش ہوتی ہے جب بھی کشمیر جاؤں براستہ گڑھی حبیب اللہ جاؤں ۔۔۔جولائ 2024 کی ایک خوبصورت صبح کا منظر ۔۔
==================
From-Naveed- Ashraf- Khan-FB-Wall