پاکستان کے 10 سب سے امیر افراد اس وقت کتنے امیر ہیں ؟ ان کے پاس کتنی دولت ہے روزانہ ان کی دولت میں کتنا اضافہ ہوتا ہے کہ انہیں خود بھی معلوم ہے کہ ان کے پاس کتنی دولت جمع ہو چکی ہے کیا یہ دولت مند ترین افراد مل کر پاکستان کا قرضہ نہیں اتار سکتے
کیا یہ دولت مند افراد پاکستان کے لوگوں کی مدد نہیں کر سکتے دنیا کے امیر ترین لوگوں کے شوق اور لوگوں کی مدد کرنے کے طریقے کیا ہیں امیر لوگ اپنی دولت کہاں رکھتے ہیں ان کی دولت میں اضافہ کیسے ہوتا ہے اور یہ کن باتوں سے خوفزدہ رہتے ہیں
سوشل میڈیا پر اس حوالے سے مختلف ویڈیوز کافی پاپولر ہیں زیر نظر ویڈیو میں اپ کو جو معلومات مل رہی ہے اس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں یہ صرف اپ کے دلچسپی کے لیے بتایا جا رہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو کافی پذیرائی حاصل ہوئی ہے