وزیر انسانی حقوق اعظم نزیر تارڑ سے یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا سے ملاقات
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
وزیر قانون نے یقین دلایا کہ حکومت باخبر ہے اور ہم اقلیتوں کی بہتری کے لیے کام کر رہے ہیں۔
اس ضمن میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق قراردادیں پارلیمنٹ میں منظور ہو چکی ہیں، وزیر قانون
صوبائی حکومتو ں پر بھی زور دیا ہے کہ وہ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقدامات کریں۔
وزیر قانون
پاکستان کے یورپین یونین کے ساتھ تعلقات اور جی ایس پی پلس سٹیٹس کے بارے میں بھی تبادلہ خیال