لاہور میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جعلی ادویات کی پیکنگ اور دوا بنانے والا پرنٹنگ پریس پکڑا گیا لاہور کے علاقے موری گیٹ میں صوبائی ڈرگ انسپکٹرز کا پرنٹنگ پ ریس پر چھاپا


لاہور میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جعلی ادویات کی پیکنگ اور دوا بنانے والا پرنٹنگ پریس پکڑا گیا

لاہور کے علاقے موری گیٹ میں صوبائی ڈرگ انسپکٹرز کا پرنٹنگ پ ریس پر چھاپا


پرنٹنگ پریس میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ادویات کے پیکنگ مٹیریل کی چھپائی جا رہی تھی

جعلی پیکنگ میٹریل اور دوائیں پشاور اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سپلائی کیا جاتا ہے، صوبائی ڈرگ انسپکٹر لاہور

جعلی ادویات بنانے والی فیکٹریوں کی تلاش جاری ہے، ڈرگ انسپکٹر راوی ٹاؤن جاوید اقبال

حیدرآباد کے دو گوداموں سے بھی ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جعلی ادویات برآمد، صوبائی ڈرگ انسپکٹر سندھ

ملتان سے ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جان بچانے والی جعلی ادویات سندھ میں سپلائی ہو رہی تھی، صوبائی محکمہ صحت حکام

نیشنل ٹاسک فورس نے جعلی ادویات بنانے والے گینگ کی تلاش کا کام شروع کر دیا ہے، ڈریپ حکام

چاروں صوبوں کے صوبائی حکام کو جعلی ادویات میں ملوث گینگز نقاب کرنے کی ہدایت کردی، ڈریپ حکام

محمد وقار بھٹی
دی نیوز اسلام آباد ۔
===================================