لیکن آج بلوچستان کی جو صورتحال ہے سب خاموش تماشائ

پاکستان میں 2005 کا زلزلہ ہو یا دیگر قدرتی آفات پاکستان بھر میں قدرتی آفات کے متاثرین کے لہیے امدادی کیمپ تجارتی سڑکوں پر لگتے سب نے دیکھے اور بڑے بڑے سرمایہ کار و تاجروں نے انفرادی طور پر لاکھوں کروڑوں روپیہ امدادی فنڈز کے ساتھ کنٹینرز اور ٹرکس خوراک سے بھر کر متاثرین کو مزید پڑھیں

میرپورخاص == تحسین احمد خان=== بیواہ خاتون کو تین معصوم بیٹیوں کو دیوروں نے نقدی اور زیورات چھین کر آدھی رات کو گھر سے نکال دیا

میرپورخاص == تحسین احمد خان=== بیواہ خاتون کو تین معصوم بیٹیوں کو دیوروں نے نقدی اور زیورات چھین کر آدھی رات کو گھر سے نکال دیا، بیواہ خاتون معصوم بیٹیوں کے ساتھ دربدر ہے، اعلیٰ حکام سے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص کے علاقے محمودآباد کی رہائشی بیواہ خاتون مسمات ریما مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف 2014 سے زیرالتوا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ ثابت ہوگیا کہ تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ حاصل کی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے فریقین کے دلائل سننے کے بعد 20 مزید پڑھیں

القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کابل میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا نے ایک حملے میں القاعدہ کے سربراہ اور اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی ایمن الظواہری کو ہلاک کردیا، یہ حملہ 2011 میں القاعدہ کی بنیاد رکھنے والے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد عسکریت پسند تنظیم کے لیے سب سے بڑا دھچکا ہے۔ برطانوی مزید پڑھیں

مجھے ہراساں کیا جا رہا ہے

رکن پنجاب اسمبلی راحیلہ خادم حسین پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی خاتون رکن پنجاب اسمبلی راحیلہ خادم حسین نے فواد چوہدری کے الزامات کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو درخواست دے دی۔ راحیلہ خادم حسین نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو تحریری شکایت کی۔ رکن پنجاب مزید پڑھیں