کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس پر پتھراؤ

کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس پر پتھراؤ کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس (pakistan express)پر شرارتی بچوں نے پتھراؤ کردیا۔ واقعے میں مسافر ٹرین کے انجن کے شیشے ٹوٹ گئے، ڈرائیور محفوظ رہے،انجن کے شیشے ٹوٹنے کے باعث مسافر ٹرین شہداد پور اور ٹنڈو آدم کے درمیان رک گئی،کوٹری سے متبادل انجن مزید پڑھیں

گوجرانولہ میں دن کے وقت تین چور 38 لاکھ پچاس ہزار روپے مالیت کے چلغوزے لے کر فرار ہوگئے

گوجرانولہ میں دن کے وقت تین چور 38 لاکھ پچاس ہزار روپے مالیت کے چلغوزے لے کر فرار ہوگئے، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آنے کے بعد پولیس تحقیقات میں شدت آگئی ہے۔ چند روز قبل گوجرانولہ کے ایک کاروباری مرکز سے 550 کلوگرام چلغوزے چوری ہو گئے تھے جنکی مجموعی قیمت مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنس لاہور اور بہاولپور کے وائس چانسلر ز کی تعیناتی کے لئے سرچ کمیٹی کے قیام کی منظوری

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنس لاہور اور بہاولپور کے وائس چانسلر ز کی تعیناتی کے لئے سرچ کمیٹی کے قیام کی منظوری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کا31 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں شفافیت، تعلیم، ٹیکنالوجی، صحت، انفراسٹرکچر، نوجوانوں کی ترقی، روزگار اور عوامی سہولت کے بڑے فیصلے کیے گئے۔ مزید پڑھیں

اب موبائل ہی نہیں، چارجر بھی اسٹائلش؛ منفرد ڈیزائن متعارف

موبائل فون خوبصورت کتنا ہی کیوں نہ ہو مگر چارجر سادہ ہوتا ہے مگر اب منفرد اور خوبصورت چارجر متعارف کرا دیے گئے۔ آج کے دور میں شاید ہی کوئی شخص ہو، جس کے پاس موبائل فون نہ ہو۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ فون کا کردار ادا کرنے والا یہ موبائل فون اب ہاتھ مزید پڑھیں

20 لاکھ اور گاڑی کے مطالبے پر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا

بھارت میں دلہن نے دولہے کی جانب سے 20 لاکھ اور کار کے مطالبے پر شادی سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش میں دلہن نے دولہے کی جانب سے مبینہ طور پر جہیز کے مطالبات پر شادی منسوخ کردی۔ دلہن کا کہنا ہے کہ دولہے اور اس کے گھر والوں نے مزید پڑھیں