
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی تاجکستان، پاکستان کلچرل فیسٹیول میں شرکت، پاکستان میں تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف نےاستقبال کیا،


تاجکستان کا 75 رکنی ثقافتی طائفہ ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہے۔وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی تاجک فنکاروں کو شاندار پرفارمنس پر شاباش و تعریفی کلمات۔ تاجک وزیر کاپاکستان کی
شاندار میزبانی پر تاجکستان کے عوام کی طرف سے اظہار تشکر، لوک ورثہ شو میں وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اورنگزیب خان کھچی بھی موجودتھے۔


























