جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن کے ہائی اسپیڈ زون میں تیز ترین ٹرینوں کی کارروائیاں | ٹرین کی رفتار ہفتہ 49

جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن کے ہائی اسپیڈ زون میں تیز ترین ٹرینوں کی کارروائیاں | ٹرین کی رفتار ہفتہ 49

جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن کے ہائی اسپیڈ زون میں تیز ترین ٹرینوں کی کارروائیاں | ٹرین کی رفتار ہفتہ 49
Fastest Trains Actions at High speed zone of Jung Shahi Railway Station | Train Speed Week 49
==================

لاکھڑاکول مائنز میں کوئلے کی کان میں اچانک گیس بھرنے سے 5 مزدور ہلاک
07 دسمبر ، 2025FacebookTwitterWhatsapp
خیرپورناتھن شاہ(نامہ نگار) لاکھڑا کول مائنر میں کوئلے کی کان میں اچانک گیس بھرنے سے 3 مزدور ہلاک ہو گئے۔مزدور معمول کے مطابق کام کر رہے تھے کہ اچانک کان کے اندر گیس بھرگئی جس سے دم گھٹنے کی وجہ سےواقعہ پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روزلاکھڑا کول مائینر تھانہ کی حدود میں واقع ایک کوئلہ کی کان میں افسوسناک واقعے میں کام کرنے کے دوران اچانک گیس بھرجانے کے نتیجے تین مزدور ہلاک ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق بلوچستان کول کمپنی کی کان میں معمول کے مطابق مزدور کام کر رہے تھے کہ اچانک کان کے اندر گیس بھرگئی جس سے دم گھٹنے کی وجہ سے تین مزدور ہلاک ہوگئے جبکہ ہلاک ہونے والے مزدوروں کی شناخت شوکت پٹھان،نیاز پٹھان اور سراج پٹھان کے طور پر کی گئی۔
================

سینئر صحافی احمد نورانی، جمیل فاروقی ،پی ٹی آئی کی سیمابیہ طاہر اشتہاری قرار
07 دسمبر ، 2025FacebookTwitterWhatsapp
اسلام آباد(-)جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ نے سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف مبینہ پروپیگنڈا کرنے سے متعلق مقدمات میں سینئر صحافی نورانی، جمیل اور پی ٹی آئی کی رہنما سیمابیہ کو اشتہاری ملزمان قرار دیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں ،ہفتہ کے روز جاری کئے گئے تحریری فیصلہ کے مطابق ملزمان کو متعدد بار عدالت میں طلب کیا گیا ہے لیکن وہ پیش نہیں ہوئے ہیں ، تینوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج ہیں، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے ان کے چالان مکمل کرکے عدالت میں جمع کرائے جا چکے ہیں۔
===============

دھوکہ اور شوہر کی دوسری شادی، پاکستانی خاتون کی مودی سے انصاف کی اپیل
07 دسمبر ، 2025FacebookTwitterWhatsapp
کراچی (نیوز ڈیسک) دھوکہ اور شوہر کی دوسری شادی، پاکستانی خاتون کی مودی سے انصاف کی اپیل، کراچی کی نیکیتا نے شوہر وکرم پر شادی کے بعد چھوڑ دینے اور دہلی میں خفیہ دوسری شادی کی تیاری کا الزام لگایا، بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پاکستانی خاتون نیکیتا ناگدیونے الزام لگایا ہے کہ اس کے شوہر وکرم ناگدیونے 2020 میں کراچی میں شادی کے بعد اسے بھارت لاکر چند ماہ کے اندر بہانے سے اٹاری بارڈر پر چھوڑ کر زبردستی پاکستان بھیج دیا، اور اب دہلی میں دوسری شادی کی تیاری کر رہا ہے۔