بھارت میں مسلمان یونیورسٹی کا وائس چانسلر بھی نہیں بن سکتا: مولانا ارشد مدنی کی مودی حکومت پر تنقید

بھارت میں مسلمان یونیورسٹی کا وائس چانسلر بھی نہیں بن سکتا: مولانا ارشد مدنی کی مودی حکومت پر تنقید
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مولانا ارشد مدنی کا کہنا ہے کہ بھارت میں مسلمان یونیورسٹی کا وائس چانسلر بھی نہیں بن سکتا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت میں مسلمان وائس چانسلر بن بھی جائے تو وہ جیل میں پڑا ہوتا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایک مسلمان نیویارک اور لندن کا میئر بن سکتا ہے مگر بھارت میں یونیورسٹی کا وائس چانسلر بھی نہیں بن سکتا

courtesy jang news