موسم
اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد ( خصوصاً رات کے اوقات میں شدید سرد) رہےگا ۔ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں سموگ جبکہ صبح /رات کے اوقات میں چند مقامات پر ہلکی دھند پڑنے کا امکان ۔
پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد ( خصوصاً صبح / رات کے اوقات میں شدید سرد) رہےگا ۔ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں سموگ جبکہ صبح /رات کے اوقات میں چند مقامات پر ہلکی دھند پڑنے کا امکان ۔
اتوار کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک جبکہ رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ۔
پیر کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ۔
Load/Hide Comments























