گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا لکی مروت کے علاقہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
* 8 خوار ج جہنم واصل کرنے پر گورنرسندھ کی سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کو شاباش
* فتنہ الہندوستا ن کے دہشتگردوں سے وطن عزیز کو جلد پاک کردیا جائے گا ۔ کامران خان ٹیسوری
* آخری دہشتگرد کے خاتمہ تک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری رہے گا ۔ گورنرسندھ























