لیاقت آباد والوں کے لیے اچھی خبروں کا آغاز! نیا دن، نیا پراجیکٹ اور نئی امید —


لیاقت آباد والوں کے لیے اچھی خبروں کا آغاز!
نیا دن، نیا پراجیکٹ اور نئی امید —


یہ ہے بدلتے ہوئے کراچی اور عوامی نمائندگی کا وہ نا رکنے والا سلسلہ جو میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور بلدیہ عظمیٰ کی ٹیم کی نگرانی میں جاری ہے۔
کراچی کی قیادت نے لیاقت آباد فرنیچر مارکیٹ کے تاجروں کے مطالبات اور ضروریات پوری کر دیں۔
فرنیچر مارکیٹ کی گلیوں کی بحالی کا کام شروع —
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ڈیپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ سنگِ بنیاد رکھ دیا۔