ایک خوبصورت شام – اعزاز، خوشی اور رفاقت کے نام کراچی جمخانہ میں ایک پُرخلوص عشائیے کا اہتمام کیا گیا

ایک خوبصورت شام – اعزاز، خوشی اور رفاقت کے نام
کراچی جمخانہ میں ایک پُرخلوص عشائیے کا اہتمام کیا گیا
جس میں دو اہم مواقع یکجا ہوئے —
ایف آئی اے کے سابق ڈائریکٹر، محترم صفیع اللہ جوکیو کی سالگرہ
اور
امریکہ سے تشریف لائے معزز مہمان فیصل ندیم کے اعزاز میں شاندار استقبال
اس پر وقار تقریب کے میزبان تھے
جناب عبدالسلام دادا بھائی
جنہوں نے اپنی روایتی مہمان نوازی اور خوش اخلاقی سے
محفل کو یادگار بنا دیا۔
تقریب میں شامل تھے: نسیم بھٹو۔حمید بھٹو یہ شام خوشیوں، مسکراہٹوں اور باہمی محبت سے بھرپور رہی —
جہاں دوستی، خلوص اور ایکسیلنس کا خوبصورت امتزاج دیکھنے کو ملا
#KarachiGymkhana
#SafirullahJokhio
#FaisalNadeem
#AbdusSalamDadaBhai
#NaseemBhutto
#HameedBhutto
#PakistanExcellence
#FriendshipAndExcellence
#CelebrationNight