
حیدرآباد
23 آکٹومبر 2025
وزیر مملکت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی کی حیدرآباد آمد
مسلم لیگ ن حیدرآباد ڈیویزن کے نائب صدر میر یاسر ٹالپور کی رہائشگاہ پے ساتھیوں سے ملاقات کی

سابق ایم پی اے سورٹھ تھیبو، ڈویژن حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری راجا غضنفر مغل، سید علی رضا شاہ، سید شاہد شاہ، ڈاکٹر کشن، مخدوم رفیق قریشی، مدثر مغل، راحیل اور عالم خاصخیلی بھی موجود تھے
#TeamKheealDas























