
ورکنگ وومن ٹرسٹ کی جانب سے دیہی خواتین کے مسائل اُجاگر کرنے اور ان کی محنت کو خراجِ تحسین پیش کرنے کی ایک عمدہ کاوش ، تنظیم کی روحِ رواں ,
Humaira Qureshi
ریحانہ افروز کو اپنی ٹیم کے ساتھ اس پروگرام کے انعقاد پر دلی مبارکباد 💐❤️🏆👍 ورکنگ وومن کا یہ پروگرام ہمیشہ کی طرح صحافی و سماجی دوستوں سے ملاقات کا خوبصورت موقع بن گیا۔ استادِ محترم
Rafia Taj ، 
Razia Sultana Humaira Ather
جیسے سینئرز سے شرفِ ملاقات حاصل ہوا اور یہیں فرسٹ وومن بنک کی پہلی صدر محترمہ اکرم خاتون سے طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی ، جس میں ہم نے اُن کے دور میں ہوئی ملاقاتوں کی یاد تازہ کی۔ گزرتے وقت نے اکرم صاحبہ کے وقار میں اضافہ کیا ہے ، اُنھیں سدا بہار انداز میں دیکھ
کر خوشی ہوئی ۔❤️
تصاویر بہ شکریہ پیاری دوست Sheher Bano ❤️
https://www.facebook.com/share/p/1BhQt7UKC1/























