وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر نیب بلوچستان کی بڑی کامیابی

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
کوئٹہ، 21 اکتوبر 2025

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر نیب بلوچستان کی بڑی کامیابی

نیب بلوچستان نے 13 کھرب روپے مالیت کی جنگلاتی اراضی واگزار کرالی ، اعلامیہ

آٹھ ماہ کی طویل اور مسلسل کارروائی کے نتیجے میں 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی واگزار ہوگئی ، اعلامیہ

کارروائی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر عمل میں لائی گئی، اعلامیہ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ