اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سرگودھا کی کامیاب کاروائی

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سرگودھا کی کامیاب کاروائی۔

ضلعدارمحمد افصل کنگرہ کو رات کی تاریکی میں بھی رشوت لینی مہنگی پڑ گئی۔

اینٹی کرپشن کی ریڈنگ ٹیم نے آصف اقبال، سرکل آفیسر، اینٹی کرپشن سرگودھا کی نگرانی میں ریڈ کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم ضلعدار نے وارہ بندی پر عمل درآمدکروانے کے لیے20ہزار روپے رشوت وصول لی۔

ملزم پہلے بھی اسی کام کے لیے20ہزار روپے رشوت وصول کر چکا ہے۔