سیف سٹی اسلام آباد میں ترقی پانے والے افسران کو رینک لگانے کی تقریب کا انعقاد۔

سیف سٹی اسلام آباد میں ترقی پانے والے افسران کو رینک لگانے کی تقریب کا انعقاد۔
ڈی جی سیف سٹی/ ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز محمد ہارون جوئیہ نے محکمانہ ترقی پانے والے پولیس افسران کو اگلے عہدے کے رینک لگائے ،مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #SCI