پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ محترم زمرد خان ہلال امتیاز نے استاتذہ کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی

پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ محترم زمرد خان ہلال امتیاز نے استاتذہ کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی.
تقریب فاؤنڈر لائنز گروپ کے زیر اہتمام راولپنڈی آرٹ کونسل میں منعقد ہوئی۔
اپنے خطاب میں محترم زمرد خان نے کہا کہ استاد اور ماں باپ دونوں ہی انسان کی تقدیر بدل دیتے ہیں اس لیے ہمیں ہمیشہ ان کی قدر کرنی چاہیے آکے حکم کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کرنا چاہیے