دیہی خواتین کا عالمی دن – نادرا کی جانب سے صوبہ سندھ کی دیہی خواتین کی شناخت یقینی بنانے کے لئے خصوصی سرگرمیاں

دیہی خواتین کا عالمی دن – نادرا کی جانب سے صوبہ سندھ کی دیہی خواتین کی شناخت یقینی بنانے کے لئے خصوصی سرگرمیاں
نادرا کی خصوصی ٹیموں نے صوبے بھر کے دوردراز علاقوں کے دورے کئے، موبائل رجسٹریشن وین کے ذریعے خواتین کو شناختی دستاویزات کی خدمات ان کے گھر کے نزدیک فراہم کی گئیں۔
#NADRA #InternationalDayOfRuralWomen and #RuralWomen