وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیراعظم کی مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا
آغا سراج درانی نے بطور سپیکر سندھ اسمبلی اہم خدمات سر انجام دیں، وزیراعظم
آغا سراج درانی کی سیاسی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیراعظم























