وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں صوبے بھر کے ٹال پلازوں کو مکمل ڈیجیٹلائز کرنے اور پرچی سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں صوبے بھر کے ٹال پلازوں کو مکمل ڈیجیٹلائز کرنے اور پرچی سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ 38 ٹال پلازوں پر موٹروے طرز کا “ون ایپ، ون سسٹم” متعارف ہوگا۔ 5 بڑی سڑکوں کی تعمیر و بحالی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے ہوگی جبکہ ای ٹینڈرنگ سے 40 ارب روپے کی بچت ہوئی۔ نئی سڑکوں پر سولر سٹریٹ لائٹس لگانے اور لاہور میں بیوٹیفکیشن منصوبوں کی منظوری دی گئی