جب سوشل میڈیا پر مریم نواز صاحبہ کی کارکردگی کے چرچے ہو رہے تھے کہیں وہ طلبہ کے لیے بسیں فراہم کر رہی تھیں، کہیں اسکولوں کی تزئین و آرائش، اور کہیں سڑکوں کی تعمیر جیسے عوامی فلاح کے منصوبے مکمل ہو رہے تھےتو ایسے میں احتجاج کا ایک مصنوعی ڈرامہ رچا کر ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی، تاکہ اصل کاموں سے توجہ ہٹائی جا سکے۔
Load/Hide Comments























