گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے ایوارڈز تقریب میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے ایوارڈز تقریب میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت

* تقریب میں عقیل کریم ڈیڈی، زبیر موتی والا، ریئر ایڈمرل سید معاظم ایاز سمیت دیگر ممتاز شخصیات کو گولڈ میڈل دیے گئے۔

* پاکستان کے چاول کا دنیا میں کوئی ثانی نہیں، امسال ایکسپورٹ ہدف 4 بلین ڈالرز سے بڑھایا جائے۔ گورنر سندھ

* ایکسپورٹرز کو فائدہ ہوا مگر ایکسپورٹ کو وہ فروغ نہیں ملا جو وقت کی ضرورت ہے۔ گورنر سندھ

* گورنر سندھ کا بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل کی یقین دہانی

* سندھ واحد صوبہ ہے جہاں گورنر ہاؤس عوام کے لیے 24 گھنٹے کھلا ہے۔ گورنر سندھ

* گورنر انیشیٹیوز کے تحت راشن کی تقسیم، “امید کی گھنٹی” پر فوری دادرسی اور مفت آئی ٹی کورسز جاری ہیں، کامران خان ٹیسوری