روس، ہنگری اورمشرقی یورپ کو برآمدات میں 8.60فیصداضافہ

روس، ہنگری اورمشرقی یورپ کو برآمدات میں 8.60فیصداضافہ

ا سٹیٹ بینک کے مطابق پہلے دوماہ میں روس،ہنگری،رومانیہ اورمشرقی یورپ کے دیگرممالک کوپاکستان کی برآمدات کاحجم 140.86ملین ڈالرریکارڈکیاگیا

============

============

جو8.60فیصدزیادہ ہے ،مشرقی یورپ کے ممالک سے درآمدات پر26.61ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہواجو 497فیصدکم ہے۔

===========

www.jeeveypakistan.com ملاحظہ کرتے رہیں……www.jeeveypakistan.com ملاحظہ کرتے رہیں

============

===============

Courtesy roznama dunya urdu