ٹرمپ کا امن منصوبہ نیتن یاہو کو ریسکیو کرنا ہے: لیاقت بلوچ

انہوں نے آزاد کشمیر میں عوامی کمیٹی اور حکومت میں معاہدے کا خیر مقدم کیا۔

for more updates visit www.jeeveypakistan.com

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے بھی وزیراعظم کمیٹی بنائیں۔ عالم اسلام کا اتحاد ہی ملتِ اسلامیہ کے مسائل کا حل ہے

===========

=============

ٹرمپ کا امن منصوبہ نیتن یاہو کو ریسکیو کرنا ہے: لیاقت بلوچ

======================

Courtesy jang news urdu