پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت کا امکان… سینئر صحافی شاہد ہاشمی
اگر آج رات بھارت ہار جاتا ہے تو بھارتی ملک کے انتہا پسندوں کی جانب سے کھلاڑیوں کی رہائش کو خطرہ….سینئر صحافی شاہد ہاشمی
===========


==============
پاکستان ہندستان کا بڑا کھیل ہمیشہ اعصاب شکن رہتا ہے۔
دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کی بڑی تعداد آج رات کا فائنل دیکھے گی۔
=================
=============
























