ڈاکٹر عمر عادل کے ساتھ دھماکہ خیز پوڈ کاسٹ – صبیح سمیر


ڈاکٹر عمر عادل کے ساتھ دھماکہ خیز پوڈ کاسٹ – صبیح سمیر

ڈاکٹر عمر عادل کے ساتھ دھماکہ خیز پوڈ کاسٹ – صبیح سمیر
Explosive Podcast With Dr. Omer Adil – Sabih Sumair
======================

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز: نیوزی لینڈ نے فائنل میں جنوبی افریقہ کو ہرا دیا
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 3 رنز سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی۔

ہرارے میں کھیلے گئے فائنل میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 6 وکٹ پر 177 رنز بنا سکی۔

سہ ملکی سیریز: نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو 60 رنز سے ہرا دیا

جنوبی افریقہ کے ڈی پریٹوریس نے 51، رزا ہینڈرکس نے 37، ڈیوالڈ بریویس نے 31 رنز بنائے۔

میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ میں 6 وکٹ پر 180 رنز بنائے تھے۔

رچن رویندرا اور ڈیون کونوے نے 47، 47 رنز کی اننگز کھیلی تھیں۔

جنوبی افریقی بولر نگیدی نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔