افطار پارٹی میں سیاستدانوں اور فنکاروں کا میلہ، شہرت یافتہ فنکار ایک دوسرے کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے.

افطار پارٹی میں سیاستدانوں اور فنکاروں کا میلہ، شہرت یافتہ فنکار ایک دوسرے کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے.
ایک زمانے میں فلم انڈسڑی میں فنکاروں کی افطار پارٹی کا بہت شور ہوتا تھا، اداکار محمد علی ، زیبا، مصطفیٰ قریشی، سلطان راہی اور دیگر اسٹار کی جانب سے رمضان المبارک میں افظار پارٹی کا اہتمام کیا جاتا تھا، ایک وقفے کے بعد اب پھر سے یہ سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ایسی ہی ایک تقریب پروڈیوسر سلطانہ صدیقی نے شوبزنس کے ستاروں کے اعزاز میں سجائی، جس میں سیاستدانوں اور فنکاروںکا میلہ لگ گیا، شہرت یافتہ فنکار ایک

دوسرے کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے۔جہاں نظر پڑتی تھی، ڈراموں اور فلموں کے ستارے جگمگا رہے تھے۔ سینئیر اور جوئیر فنکاروں کا بڑے فیسٹیولکا منظر معلوم ہوتا تھا۔کہیں نوبہاتا جوڑا کبریٰ خان اور گوہر رشید، تو کہیں اداکارہ سحر خان، طوبی انور، سبیکا فاروق،اشنا شاہ،آمنہ الیاس،ثانیہ سعید،عائشہ عمر،نِدا یاسر، اقرا عزیز، بشریٰ انصاری، اسما عباس،نادیہ خان، نادیہ افگن،جاوید شیخ، عدنان صدیقی، اعجاز اسلم،یاسر نواز، دانش نواز،اسامہ خان، احمد علی اکبر، نعمان مسعود، آرٹس کونسل کے


احمد شاہ، صوبائی وزیر شرجیل میمن، سینیٹرخوش بخت شجاعت، مظہرعباس،سیتیش انند، سابق وفاقی وزیرجاوید جبار،عدنان شاہ ٹیپو، فلم ڈائریکٹرعاصم رضا،سیف حسن، احسن خان،آصف رضا میر،مرینہ خان اور دیگر نے شرکت کرکے چار چاند لگائے۔افطار پارٹی میں سیاستدانوں اور فنکاروں کا میلہ، شہرت یافتہ فنکار ایک دوسرے کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے!!
شوبزنس رپورٹ
ایک زمانے میں فلم انڈسڑی میں فنکاروں کی افطار پارٹی کا بہت شور ہوتا تھا، اداکار محمد علی ، زیبا، مصطفیٰ قریشی، سلطان راہی اور دیگر اسٹار کی جانب سے رمضان المبارک میں افظار پارٹی کا اہتمام کیا جاتا تھا، ایک وقفے کے بعد اب پھر سے یہ سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ایسی ہی ایک تقریب پروڈیوسر سلطانہ صدیقی نے شوبزنس کے ستاروں کے اعزاز میں سجائی، جس میں سیاستدانوں اور فنکاروںکا میلہ لگ گیا، شہرت یافتہ فنکار ایک دوسرے کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے۔جہاں نظر پڑتی تھی، ڈراموں اور فلموں کے ستارے جگمگا رہے تھے۔ سینئیر اور جوئیر فنکاروں کا بڑے فیسٹیولکا منظر معلوم ہوتا تھا۔کہیں نوبہاتا جوڑا کبریٰ خان اور گوہر رشید، تو کہیں اداکارہ سحر خان، طوبی انور، سبیکا فاروق،اشنا شاہ،آمنہ الیاس،ثانیہ سعید،عائشہ عمر،نِدا یاسر، اقرا عزیز، بشریٰ انصاری، اسما عباس،نادیہ خان، نادیہ افگن،جاوید شیخ، عدنان صدیقی، اعجاز اسلم،یاسر نواز، دانش نواز،اسامہ خان، احمد علی اکبر، نعمان مسعود، آرٹس کونسل کے احمد شاہ، صوبائی وزیر شرجیل میمن، سینیٹرخوش بخت شجاعت، مظہرعباس،سیتیش انند، سابق وفاقی وزیرجاوید جبار،عدنان شاہ ٹیپو، فلم ڈائریکٹرعاصم رضا،سیف حسن، احسن خان،آصف رضا میر،مرینہ خان اور دیگر نے شرکت کرکے چار چاند لگائے۔