منہاج القران انٹرنیشنل آسٹریا کے وائس پریزیڈنٹ عمران علی مغل کی والدہ (مرحومہ) کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی اور فاتحہ خوانی۔

رپورٹ۔۔۔ محمد عامر صدیق

منہاج القران انٹرنیشنل آسٹریا کے وائس پریزیڈنٹ عمران علی مغل کی والدہ (مرحومہ) کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور اجتماعی دعائیہ تقریب کا انعقاد منہاج القران انٹرنیشنل سینٹر ویانا میں بروز اتوار 27 اکتوبر بعد نماز عصر کیا گیا۔ دعائیہ تقریب میں سفارت خانہ پاکستان کے کمیونٹی افیئرز کونسلر شہزاد سلیم سفارت خانہ پاکستان کے اسٹاف سمیت اسٹریا بھر کہ مختلف شہروں سے پاکستانی کمیونٹی کی مختلف تنظیموں کے سربراہان، کاروباری و سماجی شخصیات اور پاکستانی کمیونٹی کی خواتین اور مرد و حضرات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ قرآن خوانی کے بعد اجتماعی دعائیہ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ محفل کی نقابت کے فرائض منہاج القران آسٹریا کے صدر حفیظ اللہ قادری نے بہت ہی خوبصورت انداز میں انجام دیے۔ سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی نعت کی سعادت افتاب سیفی عظیمی، احتشام جامی، محبوب ربانی،مقصود مغل اور یورپ کے مشہور و معروف نعت خواں غلام مصطفی نعیمی کو حاصل ہوئی۔ نور اسلامک سنٹر کے خطیب علامہ عبد الحفیظ الازہری نے اپنے خطاب میں کہا کہ خوش نصیب ہوتے ہیں وہ والدین جن کی اولادیں انکی وفات کے بعد ان کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور اجتماعی فاتحہ خوانی کا اہتمام کرتے ہیں انہوں نے بڑی تفصیل سے زندگی اور موت پر روشنی ڈالی۔ بعداز سب نے مل کر صلوۃ و سلام کا نظرانہ پیش کیا۔ علامہ حافظ عبد الحفیظ الازہری نے مرحومہ کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے اجتماعی فاتحہ خوانی کی اور امت مسلمہ فلسطین و کشمیر اور حاضرین شرکاء کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔منہاج القران انٹرنیشنل آسٹریا کے وائس پریزیڈنٹ عمران علی مغل نے حاضرین شرکاء کا انکی والدہ (مرحومہ) کی دعائیہ تقریب میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا۔
======================

===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp


8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے

( 03094386375 )
WhatsApp


Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact

( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================