ضلع قمبر شہدادکوٹ میں حساس اداروں اور پولیس کی کارروائی, تین کاروں سے 13 سو کلو سے زائد کا گٹکا برآمد کر کے چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

لاڑکانہ
رپورٹ محمد عاشق پٹھان
ضلع قمبر شہدادکوٹ میں حساس اداروں اور پولیس کی کارروائی, تین کاروں سے 13 سو کلو سے زائد کا گٹکا برآمد کر کے چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔


قمبر شہدادکوٹ پولیس کے مطابق حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کر کے نصیر آباد کے قریب انڈس ہائی وے پر تین کاروں سے 13 سو کلو سے زائد گٹکا برآمد کر کے چھ ملزمان کو گرفتار کیا گیا ملزمان کے خلاف وگن تھانہ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے گرفتار ملزمان میں طارق علی بروہی، نذیر بروہی، محمد مراد میرجت، عزیز اللہ، عطاالرحمان اور رجب سیال شامل ہیں جن کا تعلق بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد اور لاڑکانہ کی تحصیل باقرانی سے ہے پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

============================================


بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================