محمدی ویلفیئر اینڈ فاونڈیشن کے زیر اہتمام چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی سیشن کا انعقاد

محمدی ویلفیئر اینڈ فاونڈیشن کے زیر اہتمام چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی سیشن کا انعقاد

آگاہی سیشن میں چیئرپرسن بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی ڈاکٹر دور ناز جمال کی بطور مہمان خصوصی شرکت

پاکستان میں بریسٹ کینسر کے سالانہ 14 لاکھ کیسز سامنے آ رہے ہیں، ایگزیکٹو میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر میسیاسجیل

ہر سال ساڑھے چار لاکھ کے قریب خواتین جان کی بازی ہار جاتی ہیں، ڈاکٹر میسیا سجیل

پاکستان میں خواتین اس بیماری کے بارے میں بات کرنے سے کتراتی ہیں، ڈاکٹر میسیا سجیل

دنیا بھر میں اکتوبر کو بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی کے لیے مختص کیا گیا، ڈاکٹر میسیا سجیل

سیشن کا مقصد بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے،ڈاکٹر میسیا سجیل