·
مغل سرائے مسجد چنگس راجوری : اس مسجد میں دو صف کھڑی ہوسکتی ہیں اور ایک صف میں 13لوگ نماز ادا کرسکتے ہیں۔
یعنی امام سمیت27لوگ اس میں نماز ادا کرسکتے ہیں۔ اسی مسجد کے سامنے بادشاہ جہانگیر کی آنتوں (انتڑیوں) کی قبر بنائی گئی تھی۔ تین دن پہلے چنگس پر مکمل ویڈیو اپلوڈ کرچکا ہوں۔ وہ ضرور دیکھ لیجئے گا
from-fb-wall-of
Positive Vibes with Zakir Bhallesi
======================