پاکستان کی اندھی جھیل

·
پاکستان کی اندھی جھیل
دیو مالائی حسن اور قصوں کی شہرت رکھنے والی شگر کی اندھی جھیل (بلائنڈ لیک) کے بارے میں مشہور ہے کہ آج تک کسی کو معلوم نہیں ہوا اس جھیل میں پانی کہاں سے آتا ہے،
طسلماتی نظاروں کے بیچوں بیچ واقع اندھی جھیل میں مختلف اقسام کے مچھیلیاں بھی پائے جاتے ہیں،
بلائنڈ لیک‘ یا اندھی جھیل بلتستان کے علاقے سکردو اور شگر کے سنگم پر واقع سرد صحرا کے نزدیک موجود ہیں،جو سردیوں میں مکمل جم جاتا ہے،
سکردو سے قریبا پینتالیس منٹ کی مسافت پر یہ جھیل اسی راستے پر واقع ہے، جو سکردو سے دنیا کی کی دوسری بڑی چوٹی کے ٹو کی طرف جاتا ہے،
چار کلومیٹر پر پھیلی اس خوبصورت جھیل کا شمار گلگت بلتستان کی خوبصورت ترین جھیلوں میں ہوتا ہی، اس جھیل کو بلتی زبان میں ‘جربہ ژھو‘ کہا جاتا ہے،
جس کا مطلب ہے اندھی جھیل اس جھیل کو اندھی جھیل اسی لیے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ معلوم نہیں کہ اس جھیل کے پانی کا ماخذ کیا ہے؟
بلند و بالا پہاڑوں کے کنارے واقع اس جھیل کا پانی صاف اور نیلا ہے لیکن یہ پانی مکمل طور پر ٹھہرا ہوا ہے، مقامی لوگوں کے مطابق کئی برسوں سے اس جھیل میں پانی کی سطح ایک جیسی ہی ہے۔

from-fb-wall-of-
K2 TIMES is at Blind Lake Shigar. · Following
====
#blindlake #Shigar #pakistan

پاکستان کی اندھی جھیل