سندھ کے ایک خوبصورت گاؤں کی سیر ، ایک ذہین صحافی اور نامور شاعر کی زبانی
تفصیلات کے مطابق سندھ کے ایک خوبصورت گاؤں کی سیر کرتے ہوئے نامور شاعر اور ذہین صحافی نوید عباس نے اپنے وی لاگ میں اس علاقے کی خوبصورتی کو شاندار انداز میں بیان کیا ہے بہت خوبصورت مناظر کی عکس بندی کی ہے اور اسے اپنے الفاظ میں ڈھالا ہے ان کا انداز اتنا متاثر کن ہے کہ دیکھنے والے کا دل کرتا ہے کہ فورا ہی وہ اس علاقے میں پہنچ جائے اور یہاں کی قدرتی خوبصورتی کو خود جا کر دیکھیں واقعی پاکستان کے مختلف علاقوں میں قدرت نے بے پناہ خوبصورت مناظر فراہم کیے ہیں نوید عباس نے جس گاؤں کا ذکر کیا ہے اس کا نام علی بخش کیریو گوٹھ ہے
اور یہ سندھ کے خوبصورت ضلع نوشہر و فیروز میں واقع ہے یہ گاؤں سینیئر صحافی شمس کیریو کے دادا کے نام پر ہے نوید عباس کو شمس کیریو کے ہمراہ ان کے گاؤں میں جانے کا موقع ملا اور وہاں کی خوبصورتی دیکھ کر وہ دنگ رہ گئے ان کا کہنا ہے کہ اس سے قبل انہوں نے جان محمد گوٹھ سکرنڈ کا دورہ بھی کیا تھا اور وہاں کی خوبصورتی سے بھی وہ بہت متاثر ہوئے تھے انہوں نے اس گاؤں کی سیر کرنے کے بعد اپنے بہت سے دوستوں پر زور دیا کہ وہ ضرور سندھ کے ان گوٹھوں کا دورہ کریں اور ان کی خوبصورتی کو اپنی انکھوں سے دیکھیں بلکہ یہ علاقے اتنے اچھے خوبصورت اور پرامن ہیں کہ جہاں پہ اپ کو اپنے اہل خانہ اور بچوں کو ضرور لے کر جانا چاہیے اور یہ علاقے دکھانے چاہیے نوید عباس اپنی ویڈیو میں کیا کیا کہہ رہے ہیں ائیے اپ خود دیکھیے اور سنیے اور جانیے ۔
Ali Bux Keerio Goth is a beautiful village of District Naushahro Feroze in Sindh. This goth is named after the grandfather of our friend and senior journalist Shams Keerio. Recently I went to his village with Shams Keerio and caught the beautiful scenery in the form of video. Earlier, I also visited Jan Mohammad Goth, a rural village in Sakrand, and was amazed at the beauty there. I also caught beautiful views of this village.
I request you to see the beauty of these two villages in this Vlog and share your opinion. Subscribe to my channel, like and share with your friends and family.
Regards
Naveed Abbas
My channel link
/ @seemankidiary
I used background music from YouTube Library.
Camera gear: I phone 7
==============================