سابقہ ایڈیشنل میڈیکل سپریٹنڈنٹ چانڈکا ٹیچنگ اسپتال کی جانب سے آصفہ ڈینٹل کالج کی ہائوس افسر طالبہ کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کا معاملا


لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان

سابقہ ایڈیشنل میڈیکل سپریٹنڈنٹ چانڈکا ٹیچنگ اسپتال کی جانب سے آصفہ ڈینٹل کالج کی ہائوس افسر طالبہ کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کا معاملا

سیکریٹری صحت سندھ کی جانب سے معاملے کی تحقیقات کے لیے احکامات جاری

سیکریٹری صحت سندھ کی جانب سے متعلقہ معاملے کی تحقیقات کے لیے ڈاریکٹر ہیلتھ لاڑکانہ کی سربراہی میں تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی کے احکامات جاری کیے گئے

تحقیقاتی کمیٹی مبینہ ہراساں معاملے کی تحقیقاتی رپورٹ سات روز میں پیش کرے گی نوٹیفیکیشن

آصفہ ڈینٹل کی طالبہ ہائوس افسر ڈاکٹر کلثوم کاکڑ کی جانب سے ایڈیشنل میڈیکل سپریٹنڈنٹ عبدالرزاق منگریو پر نفسیاتی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا


ہائوس افسر کے طالبہ کی جانب سے ہراساں کرنے کے الزام کے بعد میڈیکل سپریٹنڈنٹ لاڑکانہ کی جانب سے عبدالرزاق منگریو کا چانڈکا ٹیچنگ اسپتال سے تبادلہ کر دیا گیا تھا۔

=================

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان

چانڈکا میڈیکل کالج اور آصفہ ڈیٹل کالج کے طلبہ و طالبات کی جانب سے گزشتہ چار روز سے جاری احتجاج کا معاملا۔

کراچی بار ائیسوسئیشن کی جانب سے طالبعلموں کی مکمل حمایت کا اعلان

کراچی بار ائیسوسئیشن کی جانب سے طالبعلموں پر لاٹھی چارج، تشدد اور ایف آئی آر درج کروانے کی مذمت

شھید بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی میں طالبات کی حفاظت سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے کراچی بار ائیسوسئیشن

اطلاعات ہیں کہ متعدد بار غیر متعلقہ افراد گرلز ہاسٹلز میں داخل ہو رہے ہیں کراچی بار ائیسوسئیشن

طالبعلموں کے جائز خدشات پر یونیورسٹی انتظامیہ کا غیر ذمہ دارانہ رویہ قابل قبول نہیں کراچی بار ائیسوسئیشن

طالبات کی حفاظت اور تحفظ کو یعقینی بنانا یونیورسٹی کی ذمہ داری ہے کراچی بار ائیسوسئیشن

طالبعلموں کے اپنے جائز مطالبات اور حقوق کے لیے جاری پر امن احتجاجی مظاہرے کی حمایت کرتے ہیں کراچی بار ائیسوسئیشن

یونیورسٹی انتظامیہ سے مطالبا کرتے ہیں کہ واقع کی شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کروائیں کراچی بار ائیسوسئیشن