مری شدید بارش ،نتھیا گلی تازہ موسمی صورتحال ،پاکستان کے کن کن علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے ؟


مری شدید بارش ،نتھیا گلی تازہ موسمی صورتحال ،پاکستان کے کن کن علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے ؟
ملک بھر میں مون سون سیزن کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے کراچی سے کاغان تک مختلف علاقوں میں تیز بارشیں اور ان کے نتیجے میں اکثر شہروں میں نشیبی علاقے زیر اب بتائے جاتے ہیں کچھ مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں متاثر ہوئی ہیں ٹریفک بند ہے بعض مقامات پر رابطہ پل ٹوٹ گئے ہیں یا متاثر ہوئے ہیں اور ان کی وجہ سے ٹریفک کی روانی روک دی گئی ہے سیاہوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اپنے مقام کو چھوڑتے وقت اگے کی

صورتحال کے بارے میں معلومات حاصل کر کے سفر شروع کریں ورنہ جہاں پر ہیں وہیں پر قیام بہتر ہوگا موسم میں شدت ہے اور مختلف علاقوں میں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے پہاڑوں پر ہونے والی تیز بارشوں سے انے والا پانی ندی نالوں میں تغیانی پیدا کر رہا ہے راولپنڈی سے مری اور اطراف کے علاقوں اور پہاڑیوں پر کافی بارش ہوئی ہے مری اور نتھیا گلی جیسے علاقوں کی تازہ موسمی صورتحال کیا ہے یہ اپ کو جان کر اگے بڑھنا ہوگا اس ویڈیو میں اپ کو تازہ صورتحال پتہ چل جائے گی اور مختلف علاقوں سے انے والے اپڈیٹس بھی اپ کو جیوے پاکستان کے ذریعے پہنچتے رہیں گے اگر ان علاقوں میں سے کسی جگہ پر اپ یا اپ کے اہل خانہ یا دوست احباب موجود ہوں تو ان سے بھی اپ اپڈیٹ لے سکتے ہیں اور یہ اپڈیٹ اپ اپنے دوستوں سے بھی شیئر کر سکتے ہیں مختلف علاقوں میں تیز بارش کی اطلاعات ہیں اور نشیبی علاقے زیر اب ہیں سفر کرتے وقت احتیاط کریں اور اگے پیش انے والی مشکل لات سے باخبر رہیں غیر ضروری سفر سے گریز کریں