مانسہراہ ایک خوبصورت ضلع ہے شاہد پاکستان کا سب سے خوبصورت ضلع ہے

مانسہراہ ایک خوبصورت ضلع ہے شاہد پاکستان کا سب سے خوبصورت ضلع ہے اللہ تعالہ نے بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے پہاڑ دریا جھلیں اور سرسبز جنگلات قدرت کا حسین شاہکار ہیں ودای کونش وادی سرن اور وادی کاغان سب ہی علاقے بہت خوبصورت ہیں لیکن کاغان ویلی بلخصوص بہت ہی خوبصورت ہے وادی کاغان بالاکوٹ سے شروع ہوتی بالاکوٹ اسکا دروازہ ہے شارع کاغان دریا کہنار کے ساتھ ساتھ بل کھاتی ہوئ 145 کلومیٹر کی طویل مصحافت کے بعد بابو سر ٹاپ پر ختم ہوجاتی ہے وادی کاغان میں مشہور سیاحتی مقام شوگراں سری پایا وادی منور مہانڈری کاغان ناران لالہ زار بٹہ کنڈی بوڑاوئ اور جلکھڈ بیسل بابو سر ٹاپ اور مشہور جھلیں سیف الملوک جھیل لولوسر دودی پت سر اور انسو جھیل پیالہ جھیل راستے میں جگہ جگہ خوبصورت ابشاریں اور چھوٹی چھوٹی ندیاں اور گلیشیئر اسکے حسن کو چار چاند لگاتے ہیں یہاں کے لوگوں کا ذیاداہ تر ذریعہ معاش سیاحت ہے اور کھیتی باڑی گلہ بانی وغیراہ نہایت ہی تہذیب یافتہ اور با اخلاق لوگ ہیں مجھے فخر ہے اپنی وادی اور اپنے لوگوں پر کہہ زیرو فیصد کرائم ہے یہاں سیاح حضرات اگر رات کو روڈ پر بھی سو جائیں تو انشااللہ انکی عزت جان مال کا تحفظ کرتے ہیں اور اپنی غربت کے مطابق جو ہوسکتا ہے تعاون کرتے ہیں چںند لوگ تھوڑے سے معاوضے کی خاطر وادی کو بند نام کرتے ہیں حالانکہ مقامی لوگ ہمیشہ تعاون کرتے ہیں کیونکہ سیاحتی زون ہے پورے پاکستان سے لوگ کاروبار کلیے اتے ہیں کچھ شکایات بھی ہوتی ہیں سیاح حضرات کو لیکنان لوگوں کی وجہ سے بد نامی ہماری ہوتی ہے اسلیے مقامی لوگوں کو روک تھام کرنی چاہئے اور میری درخواست ہوگی سوشل میڈیا کے تمام نوجوانوں سے وہ منفی پرونگڈنڈے کا بھر پور جواب دیں اور اپنی مٹی سے پیار کریں اپنے علاقے کو پر موڈ کریں بیشک وادی کاغان جنت نظیر وادی ہے
Kaghan Naran valley

———————

from-fb-wall-of-Naran Tours
Bilal Khan · · for tourism promotion only