اسٹوڈنٹس کے گروپ کا اتروڑ ویلی کالام سوات کے جنت نظیر وادی کا دورہ ، قدرت کے حسین اور دلفریب نظاروں سے خوب محظوظ ہوئے


Daistan bandah
===============

26 جولائی کو اس خوبصورت مقام پر سٹوڈنٹس کے ایک گروپ نے وزٹ کیا اور قدرت کے خوبصورت نظاروں کو بہت انجوائے کرتے رہے


۔ یہ اسٹوڈنٹس اس خوبصورت علاقے میں ا کر یہاں کے دلکش اور دلفریب نظاروں سے بہت لطف اندوز ہوئے اور اپنے ٹور گائیڈ کے ساتھ مختلف مقامات کی سیر کی اور اپنے اس دورے کو ہمیشہ کے لیے یادگار قرار دے گئے

۔۔یہاں کی بہترین جگہوں کے نام ھیں ۔۔شاھی باغ |باڈگوی ٹاپ|کنڈول جھیل|سپین خوڑ جھیل|
وادی اتروڑ کے دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہونے کا موقع میلگا۔۔باقی اگر پیکچر کے ساتھ ڈیٹیل چاھیے تو میرا واٹس ایپ نمبر ہے 03109565009
Malik-Abid-Tour-guide