کی رات سے زبردست مونسون ہواؤںمغربی ہوائوں کا طاقتورترین سلسلہ پاکستان میں داخل ہونے جا رہا ہے


ملک #پاکستان کے مختلف #صوبوں اور #شہروں کے زیادہ تر علاقوں میں 27/29 کی رات سے زبردست 👌 #مونسون_ہواؤں/#مغربی_ہوائوں کا #طاقتور #ترین #سلسلہ #پاکستان میں داخل ہونے جا رہا ہے کچھ صوبوں اور شہروں میں یہ سلسلہ ہفتہ اور اتوار کو تباہی مچا سکتا ہے لیکن #سوموار/#منگل سے زیادہ تر شہروں کے مختلف علاقوں میں #موسلادھار #طوفانی #بارشیں ہی #بارشیں نظر آتی ہوئی یہ سلسلہ وقفے وقفے سے #اگست کے پہلے #ہفتے کے دوران روزانہ کی بنیاد پر نظر آ سکتا ہے #سندھ سمیت #پنجاب بھر میں #زبردست 👌 #بارشیں، #کشمیر #خیبرپختونخواہ #خطہ_پوٹھوہار #ہزارہ_ڈویژن #راولپنڈی #اسلام_آباد ملکہ کوہسار #مری نتھیاگلی گلیات ایوبیہ ٹھنڈیانی کے مختلف علاقوں میں تباہ کن بارشیں دیکھی جا سکتی ہیں درجہ حرارت میں نمایاں طور پر کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے انشاءاللہ ⛈️🌊🌪☔️🌩⚡️
🛑 اسل سلسلہ کے زیر اثر ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ 🚨 سیلابی ریلے تشکیل پا سکتے ہیں بادل پٹھنے کے واقعات رونما ہو سکتے ہیں نشیبی علاقاجات زیرآب رہے سکتے ہیں #پہاڑوں پر #لینڈ_سلایٸڈنگ تودے گرنے کے واقعات رونما ہو سکتے ہیں سیاحوں سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں شکریہ ⛈️🌊🌪☔️
🌩