چائنیز باشندگان/ماہرین کی سیکیورٹی سے متعلق سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اہم اجلاس۔۔

چائنیز سیکیورٹی/اجلاس/قونصلیٹ جنرل چائنا/آئی جی سندھ/شرکت۔۔۔

کراچی22جولائی 2024:-

1- چائنیز باشندگان/ماہرین کی سیکیورٹی سے متعلق سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اہم اجلاس۔۔

2-اجلاس میں قونصلیٹ جنرل چائنا یانگ ینگڈونگ،آئی جی سندھ غلام نبی میمن، ایڈیشنل آئی جیز کراچی،آپریشنز،ڈی آئی جیز،ہیڈکوارٹرز،سی آئی اے،اسٹیبلشمنٹ، ایس پی یو/سیکیورٹی کے علاوہ دیگر سینئر افسران سمیت چائنیز تاجر برادری پر مشتمل افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

3-ڈی آئی جی ایس پی یو/سی پیک نے چائنیز باشندگان کی سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال اور اس تناظر میں حفاظتی اقدامات/ایس او پی پر تفصیلی بریفنگ دی۔

4-چائنیز باشندگان کی محفوظ نقل و حرکت کے لیئے بلٹ پروف گاڑی کا ہونا ضروری ہے۔بریفنگ

5-ایس او پی میں اصلاحات کے بعد چائنیز مندوبین کے میزبانوں اور اداروں کو حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد کا پابند کیا جائے۔بریفنگ

6-حکومت پاکستان اور سندھ حکومت کے نزدیک چائنیز کی سیکیورٹی/تحفظ انتہائی حساس اور سنجیدہ معاملہ ہے۔آئی جی سندھ

7-ہمیں چینی بھائیوں کے تحفظ کے لیئے مذید تعاون درکار ہے۔غلام نبی میمن

8-سندھ پولیس چائنیز باشندگان کے تحفظ کے لیئے ہر سطح پر اقدامات کررہی ہے۔آئی جی سندھ

9-چائنیز ماہرین/شہریوں سے فوری رابطوں کے لیئے کوآرڈینیشن گروپ کا قیام ذیر غور ہے۔آئی جی سندھ

10-چینی شہریوں سے التماس ہیکہ پاکستان آمد پر اپنے میزبانوں/اداروں کے منتظمین کو سندھ پولیس ایس او پی پر عمل درآمد کا پابند بنائیں۔غلام نبی میمن