گردونواع اور دیگر تحصیلوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش گرمی کا زور ٹوٹ بارش کے پہلے قطرے کے ساتھ ہی بجلی کا ترسیلی نظام درھم بھرم

}میرپورخاص رپورٹ تحسین احمدخان~
گردونواع اور دیگر تحصیلوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش گرمی کا زور ٹوٹ بارش کے پہلے قطرے کے ساتھ ہی بجلی کا ترسیلی نظام درھم بھرم )تفصی لات کے مطابق میرپورخاص میں جاری شدید گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا شہر اور اسکے گردونواع کی تحصیلوںسندھڑی جھڈو ڈگری کوٹ غلام محمد میں ابر رحمت برسنے سے گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے تیز بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے پانی گھروں کے ساتھ دوکانوں میں داخل ہوگیا بارش کے دوران مئیر میرپورخاص عبدالرووف غوری اپنے دیگر افسران کے ساتھ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہِ کیا اور بارش کے دوران پانی کی نکاسی کے حوالے سے کیے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیا اور عملے کو ہدایاتیں جاری کیں