آ یس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن سب انسپکٹر کامران ہالیپوٹو کی موٹرسائیکل اور گھروں کی چوری میں ملوث ملزمان کے خلاف کامیاب کاروائی 3 ملزمان گرفتار 2 چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد

*میرپورخاص رپورٹ تحسین احمدخان~
آ یس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن سب انسپکٹر کامران ہالیپوٹو کی موٹرسائیکل اور گھروں کی چوری میں ملوث ملزمان کے خلاف کامیاب کاروائی 3 ملزمان گرفتار 2 چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میر پورخاص کیپٹن ریٹائرڈ اسد علی چوہدری صاحب کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او مہران سب انسپیکٹر کامران ہالیپوٹو کی سی آئی اے ٹیم کے ہمراہ کاروائی، متعلقہ تھانے کی حدود میں موٹر سائیکل اور گھروں میں چوری کرنے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار 2 چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد،نعیم عرف ببلو سکنہ حمید پورہ کالونی میرپورخاص جان محمد ماچھی سکنہ نیاآباد ضلع سانگھڑغلام رسول ملاح سکنہ گلشن ابراہیم کالونی
تینوں گرفتار ملزمان کے خلاف مہران پولیس اسٹیشن پر فریادیوں کی مدعیت میں مقدمات درج، ملزمان سے مزید تفتیش جاری.